Mishkaat ul Masabeeh Hadith 3439 (مشکوۃ المصابیح)
[3439] حسن، رواہ رزین (لم أجدہ) ٭ ولہ شواھد عند أبي داود (3319) و غیرہ .
تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ
وَعَن أبي لبَابَة: أَنَّہُ قَالَ لِلنَّبِيِّ ﷺ: إِنَّ مِنْ تَوْبَتِي أَنْ أَہْجُرَ دَارَ قَوْمِي الَّتِي أَصَبْتُ فِيہَا الذَّنْبَ وَأَنْ أَنْخَلِعَ مِنْ مَالِي كُلِّہِ صَدَقَةً قَالَ: ((يُجْزِئُ عَنْكَ الثُّلُثُ)) . رَوَاہُ رزين
ابولبابہ ؓ سے روایت ہے کہ انہوں نے نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے عرض کیا،میری توبہ (کے اتمام میں) سے ہے کہ میں اپنی آبائی جگہ سے ہجرت کر جاؤں جہاں میں نے گناہ کیا تھا اور میں اپنا سارا مال صدقہ کر دوں،آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا:’’تمہاری طرف سے ایک تہائی کافی ہے۔‘‘ حسن،رواہ رزین۔