Sheikh Zubair Alizai

Mishkaat ul Masabeeh Hadith 3442 (مشکوۃ المصابیح)

[3442] إسنادہ ضعیف، رواہ أبو داود (3293) و الترمذي (1544 و قال: حسن) و النسائي (20/7 ح 3846) و ابن ماجہ (2134) والدارمي (183/2 ح 2339) ٭ عبید اللہ بن زحر: ضعفہ الجمھور و تابعہ بکر بن سوادۃ عند أحمد (147/4) و فی السند إلیہ ابن لھیعۃ وھو ضعیف لسوء حفظہ بعد اختلاطہ .

تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ

وَعَنْ عَبْدِ اللہِ بْنِ مَالِكٍ أَنَّ عُقْبَةَ بن عَامر سَأَلَ النَّبِيَّ ﷺ عَنْ أُخْتٍ لَہُ نَذَرَتْ أَنْ تَحُجَّ حَافِيَةً غَيْرَ مُخْتَمِرَةٍ فَقَالَ: ((مُرُوہَا فَلْتَخْتَمِرْ وَلْتَرْكَبْ وَلْتَصُمْ ثَلَاثَةَ أَيَّامٍ)) . رَوَاہُ أَبُو دَاوُدَ وَالتِّرْمِذِيُّ وَالنَّسَائِيُّ وَابْنُ مَاجَہْ والدارمي

عبداللہ بن مالک سے روایت ہے کہ عقبہ بن عامر ؓ نے اپنی بہن کے متعلق نبی صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم سے مسئلہ دریافت کیا کہ اس نے ننگے پاؤں ننگے سر حج کرنے کی نذر مانی ہے۔آپ صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے فرمایا:’’اسے حکم دو کہ وہ سر پر کپڑا لے،سواری کرے اور تین روزے رکھے۔‘‘ اسنادہ ضعیف،رواہ ابوداؤد و الترمذی و النسائی و ابن ماجہ و الدارمی۔