Mishkaat ul Masabeeh Hadith 3451 (مشکوۃ المصابیح)
[3451] رواہ مسلم (97/160)
تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ
وَفِي رِوَايَةِ جُنْدُبِ بْنِ عَبْدِ اللہِ الْبَجَلِيِّ أَنَّ رَسُولَ اللہِ ﷺ قَالَ: ((كَيْفَ تَصْنَعُ بِلَا إِلَہَ إِلَّا اللہُ إِذَا جَاءَتْ يَوْمَ الْقِيَامَةِ؟)) . قَالَہُ مِرَارًا. رَوَاہُ مُسلم
اور جندب بن عبداللہ بجلی ؓ سے مروی روایت میں ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا:’’جب وہ قیامت کے روز ’’لا الہ الا اللہ‘‘ کے ساتھ آئے گا تو تم اس کا سامنا کس طرح کرو گے؟ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے یہ بات کئی بار فرمائی۔رواہ مسلم۔