Sheikh Zubair Alizai

Mishkaat ul Masabeeh Hadith 3452 (مشکوۃ المصابیح)

[3452] رواہ البخاري (3166)

تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ

وَعَنْ عَبْدِ اللہِ بْنِ عَمْرٍو رَضِيَ اللہُ عَنْہُ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللہِ ﷺ: ((مَنْ قَتَلَ مُعَاہِدًا لَمْ يَرَحْ رَائِحَةَ الْجَنَّةِ وَإِنَّ رِيحَہَا تُوجَدُ مِنْ مَسِيرَةِ أربعينَ خَرِيفًا)) . رَوَاہُ البُخَارِيّ

عبداللہ بن عمر ؓ بیان کرتے ہیں،رسول اللہ صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے فرمایا:’’جس نے کسی معاھد (ذمی) کو قتل کیا تو وہ جنت کی خوشبو بھی نہیں پائے گا حالانکہ اس کی خوشبو چالیس سال کی مسافت سے محسوس کی جائے گی۔‘‘ رواہ البخاری۔