Sheikh Zubair Alizai

Mishkaat ul Masabeeh Hadith 3454 (مشکوۃ المصابیح)

[3454] رواہ البخاري (1365)

تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ

وَعَنْہُ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللہِ ﷺ: ((الَّذِي يَخْنُقُ نَفْسَہُ يَخْنُقُہَا فِي النَّارِ وَالَّذِي يَطْعَنُہَا يَطْعَنُہَا فِي النَّارِ)) . رَوَاہُ البُخَارِيّ

ابوہریرہ ؓ بیان کرتے ہیں،رسول اللہ صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے فرمایا:’’جس نے اپنا گلا گھونٹ کر خودکشی کی تو وہ جہنم میں بھی گلا گھونٹے گا اور جو نیزہ مار کر خودکشی کرے گا تو وہ جہنم میں بھی اپنے آپ کو نیزہ مارتا رہے گا۔‘‘ رواہ البخاری۔