Sheikh Zubair Alizai

Mishkaat ul Masabeeh Hadith 3472 (مشکوۃ المصابیح)

[3472] إسنادہ ضعیف، رواہ الترمذي (1399) ٭ مثنی بن الصباح: ضعیف .

تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ

وَعَنْ عَمْرِو بْنِ شُعَيْبٍ عَنْ أَبِيہِ عَنْ جدِّہِ عَن سُراقةَ بنِ مالكٍ قَالَ: حَضَرْتُ رَسُولَ اللہِ ﷺ يُقِيدُ الْأَبَ مِنِ ابْنِہِ وَلَا يُقِيدُ الِابْنَ من أَبِيہ. رَوَاہُ التِّرْمِذِيّ (لم تتمّ دراستہ) وَضَعفہ

عمرو بن شعیب اپنے والد سے اور وہ اپنے دادا سے روایت کرتے ہیں،انہوں نے سراقہ بن مالک ؓ سے روایت کی،انہوں نے کہا: میں رسول اللہ صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم کی خدمت میں حاضر تھا آپ صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے باپ کو اس کے بیٹے سے قصاص دلوایا اور بیٹے کا باپ سے قصاص نہیں دلوایا۔ترمذی،اور انہوں نے اسے ضعیف قرار دیا ہے۔اسنادہ ضعیف،رواہ الترمذی۔