Mishkaat ul Masabeeh Hadith 3484 (مشکوۃ المصابیح)
[3484] إسنادہ ضعیف، رواہ ابن ماجہ (2620) ٭ یزید الشامي: منکر الحدیث، و للحدیث شواھد ضعیفۃ عند البیھقي (22/8) وغیرہ .
تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ
وَعَنْ أَبِي ہُرَيْرَةَ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللہِ ﷺ: ((مَنْ أَعَانَ عَلَی قَتْلِ مُؤْمِنٍ شَطْرَ كَلِمَةٍ لَقِيَ اللہَ مَكْتُوبٌ بينَ عينيہِ آيسٌ من رَحْمَة اللہ)) . رَوَاہُ ابْن مَاجَہ
ابوہریرہ ؓ بیان کرتے ہیں،رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا:’’جس شخص نے کسی مومن کے قتل پر تھوڑی سی بات کے برابر بھی مدد کی تو وہ اللہ سے اس حال میں ملاقات کرے گا کہ اس کی دونوں آنکھوں کے مابین لکھا ہو گا:’’اللہ کی رحمت سے ناامید۔‘‘ اسنادہ ضعیف،رواہ ابن ماجہ۔