Mishkaat ul Masabeeh Hadith 3485 (مشکوۃ المصابیح)
[3485] إسنادہ ضعیف، رواہ الدارقطني (140/3 ح 3243) [و البیھقي (50/8 وقال: ھذا غیر محفوظ) ٭ سفیان الثوري مدلس و عنعن و فی السند علۃ أخری .
تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ
وَعَنِ ابْنِ عُمَرَ رَضِيَ اللہُ عَنْہُمَا عَنِ النَّبِيِّ ﷺ قَالَ: ((إِذَا أَمْسَكَ الرَّجُلُ الرَّجُلَ وَقَتَلَہُ الْآخَرُ يُقْتَلُ الَّذِي قتَل ويُحبسُ الَّذِي أمْسَكَ)) . رَوَاہُ الدَّارَقُطْنِيّ
ابن عمر ؓ،نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے روایت کرتے ہیں،آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا:’’جب آدمی کسی آدمی کو پکڑ کر رکھے اور دوسرا آدمی اسے قتل کر دے تو قاتل کو قتل کیا جائے گا اور پکڑنے والے کو قید کیا جائے گا۔‘‘ اسنادہ ضعیف،رواہ الدارقطنی۔