Mishkaat ul Masabeeh Hadith 3486 (مشکوۃ المصابیح)
[3486] رواہ البخاري (6895)
تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ
عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ عَنِ النَّبِيِّ ﷺ قَالَ: ((ہَذِہِ وَہَذِہِ سَوَاءٌ)) يَعْنِي الخِنصرُ والإبہامَ. رَوَاہُ البُخَارِيّ
ابن عباس ؓ،نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے روایت کرتے ہیں،آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا:’’یہ اور یہ یعنی چھنگلی اور انگوٹھا (دیت میں) برابر ہیں۔‘‘ رواہ البخاری۔