Mishkaat ul Masabeeh Hadith 3499 (مشکوۃ المصابیح)
[3499] إسنادہ حسن، رواہ الترمذي (1388 وقال: حسن صحیح غریب) و أبو داود (4546) و النسائي (192/2 ح2368) و الدارمي (44/8 ح4808)
تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ
وَعَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ عَنِ النَّبِيِّ ﷺ أَنَّہُ جَعَلَ الدِّيَةَ اثْنَيْ عَشَرَ أَلْفًا. رَوَاہُ التِّرْمِذِيُّ وَأَبُو دَاوُدَ وَالنَّسَائِيُّ وَالدَّارِمِيُّ
ابن عباس ؓ،نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے روایت کرتے ہیں کہ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے دیت بارہ ہزار (درہم) مقرر فرمائی۔اسنادہ حسن،رواہ الترمذی و ابوداؤد و النسائی و الدارمی۔