Mishkaat ul Masabeeh Hadith 3507 (مشکوۃ المصابیح)
[3507] إسنادہ ضعیف، رواہ أبو داود (4550) ٭ سفیان و ابن أبي نجیح مدلسان و عنعنا و مجاھد لم یسمع من عمر رضي اللہ عنہ فالسند منقطع إن صح إلی مجاھد .
تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ
وَعَن مُجاہدٍ قَالَ: قَضَی عُمَرُ رَضِيَ اللہُ عَنْہُ فِي شِبْہِ الْعَمْدِ ثَلَاثِينَ حِقَّةً وَثَلَاثِينَ جَذَعَةً وَأَرْبَعِينَ خَلِفَةً مَا بَيْنَ ثَنِيَّةٍ إِلَی بَازِلِ عَامِہَا. رَوَاہُ أَبُو دَاوُد
مجاہد بیان کرتے ہیں،عمر ؓ نے شبہ عمد میں تیس حقہ،تیس جذعہ اور چالیس حاملہ اونٹنیوں کا فیصلہ کیا جو کہ چھ سال سے نو سال کی عمر کے درمیان ہوں اور وہ تمام حاملہ ہوں۔اسنادہ ضعیف،رواہ ابوداؤد۔