Sheikh Zubair Alizai

Mishkaat ul Masabeeh Hadith 3512 (مشکوۃ المصابیح)

[3512] متفق علیہ، رواہ البخاري (2480) و مسلم (226/ 140)

تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ

وَعَنْ عَبْدِ اللہِ بْنِ عَمْرٍو قَالَ: سَمِعْتُ رَسُولَ اللہِ ﷺ يَقُولُ: ((مَنْ قُتِلَ دُونَ مَالِہِ فَہُوَ شہيدٌ))

عبداللہ بن عمرو ؓ بیان کرتے ہیں،میں نے رسول اللہ صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم کو فرماتے ہوئے سنا:’’جس شخص کو اپنے مال کی حفاظت کرتے ہوئے قتل کر دیا جائے تو وہ شہید ہے۔‘‘ متفق علیہ۔