Mishkaat ul Masabeeh Hadith 3518 (مشکوۃ المصابیح)
[3518] متفق علیہ، رواہ البخاري (7072) و مسلم (136/ 2617)
تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ
وَعَنْ أَبِي ہُرَيْرَةَ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللہِ ﷺ: ((لَا يُشِيرُ أَحَدُكُمْ عَلَی أَخِيہِ بِالسِّلَاحِ فَإِنَّہُ لَا يَدْرِي لَعَلَّ الشَّيْطَانَ يَنْزِعُ فِي يَدِہِ فَيَقَعُ فِي حُفْرَة من النَّار))
ابوہریرہ ؓ بیان کرتے ہیں،رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا:’’تم میں سے کوئی اسلحہ کے ذریعے اپنے بھائی کی طرف اشارہ نہ کرے کیونکہ وہ نہیں جانتا کہ ہو سکتا ہے شیطان اس کے ہاتھ سے جھپٹ کر (اس کے بھائی پر وار کرے) اسی طرح یہ جہنم میں جا گرے۔‘‘ متفق علیہ۔