Sheikh Zubair Alizai

Mishkaat ul Masabeeh Hadith 3519 (مشکوۃ المصابیح)

[3519] رواہ البخاري (لم أجدہ) [و مسلم (2616/125)]

تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ

وَعَنْہُ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللہِ ﷺ: ((مَنْ أَشَارَ إِلَی أَخِيہِ بِحَدِيدَةٍ فَإِنَّ الْمَلَائِكَةَ تَلْعَنُہُ حَتَّی يَضَعَہَا وَإِنْ كَانَ أخاہُ لأبيہِ وَأمہ)) . رَوَاہُ البُخَارِيّ

ابوہریرہ ؓ بیان کرتے ہیں،رسول اللہ صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے فرمایا:’’جو شخص نیزے سے اپنے بھائی کی طرف اشارہ کرے،فرشتے اس پر لعنت بھیجتے رہتے ہیں،حتی کہ وہ اسے رکھ دے۔خواہ وہ اس کا حقیقی بھائی ہی کیوں نہ ہو۔‘‘ رواہ البخاری۔