Mishkaat ul Masabeeh Hadith 3527 (مشکوۃ المصابیح)
[3527] سندہ ضعیف، رواہ الترمذي (2613 و قال: حسن غریب) و أبو داود (2588) ٭ أبو الزبیر مدلس و عنعن و للحدیث شواھد ضعیفۃ .
تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ
وَعَنْ جَابِرٍ قَالَ: نَہَی رَسُولُ اللہِ ﷺ أَنْ يُتَعَاطَی السَّيْفُ مَسْلُولًا. رَوَاہُ التِّرْمِذِيّ وَأَبُو دَاوُد
جابر ؓ بیان کرتے ہیں،رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے بے نیام تلوار کسی کو دینے سے منع فرمایا ہے۔سندہ ضعیف،رواہ الترمذی و ابوداؤد۔