Sheikh Zubair Alizai

Mishkaat ul Masabeeh Hadith 3528 (مشکوۃ المصابیح)

[3528] حسن، رواہ أبو داود (2589)

تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ

وَعَن الحسنِ عَنْ سَمُرَةَ أَنَّ رَسُولَ اللہِ ﷺ نَہَی أَنْ يُقَدَّ السَّيْرُ بَيْنَ أُصبعَينِ. رَوَاہُ أَبُو دَاوُد

حسن،سمرہ ؓ سے روایت کرتے ہیں،کہ رسول اللہ صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے دو انگلیوں کے درمیان تسمہ چیرنے سے منع فرمایا ہے۔حسن،رواہ ابوداؤد۔