Sheikh Zubair Alizai

Mishkaat ul Masabeeh Hadith 3536 (مشکوۃ المصابیح)

[3536] رواہ مسلم (1064/151)

تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ

وَعَنْ أَبِي سَعِيدٍ الْخُدْرِيِّ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللہِ ﷺ: ((يَكُونُ أُمَّتِي فِرْقَتَيْنِ فَيَخْرُجُ مِنْ بَيْنِہِمَا مَارِقَةٌ يَلِي قَتْلَہُمْ أولاہم بِالْحَقِّ)) . رَوَاہُ مُسلم

ابوسعید خدری ؓ بیان کرتے ہیں،رسول اللہ صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے فرمایا:’’میری امت دو گروہوں میں منقسم ہو جائے گی اور ان دونوں کے بیچ سے ایک خارجی جماعت رونما ہو گی،ان کا خاتمہ وہ لوگ کریں گے جو حق کے زیادہ قریب ہونگے۔‘‘ رواہ مسلم۔