Sheikh Zubair Alizai

Mishkaat ul Masabeeh Hadith 3537 (مشکوۃ المصابیح)

[3537] متفق علیہ، رواہ البخاري (7080) و مسلم (65/118)

تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ

وَعَنْ جَرِيرٍ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللہِ ﷺ فِي حَجَّةِ الْوَدَاعِ: ((لَا تَرْجِعُنَّ بَعْدِي كُفَّارًا يَضْرِبُ بَعْضُكُمْ رِقَاب بعض))

جریر ؓ بیان کرتے ہیں،رسول اللہ صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے حجۃ الوداع کے موقع پر فرمایا:’’میرے بعد ایک دوسرے کی گردنیں کاٹ کر کافر نہ بن جانا۔‘‘ متفق علیہ۔