Sheikh Zubair Alizai

Mishkaat ul Masabeeh Hadith 3550 (مشکوۃ المصابیح)

[3550] إسنادہ ضعیف، رواہ أبو داود (4362) ٭ مغیرۃ بن مقسم مدلس و عنعن، و أما جریر فھو ابن عبد الحمید الضبي: ثقۃ إمام .

تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ

وَعَنْ عَلِيٍّ رَضِيَ اللہُ عَنْہُ أَنَّ يَہُودِيَّةً كَانَتْ تَشْتِمُ النَّبِيَّ ﷺ وَتَقَعُ فِيہِ فَخَنَقَہَا رَجُلٌ حَتَّی مَاتَتْ فَأَبْطَلَ النَّبِيُّ ﷺ دَمَہَا. رَوَاہُ أَبُو دَاوُد

علی ؓ روایت کرتے ہیں کہ ایک یہودی عورت نبی صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم کو بُرا بھلا کہا کرتی تھی اور آپ کی مذمت کیا کرتی تھی،ایک آدمی نے اس کا گلا دبا دیا چنانچہ وہ مر گئی تو نبی صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے اس کا خون رائیگاں قرار دے دیا۔اسنادہ ضعیف،رواہ ابوداؤد۔