Sheikh Zubair Alizai

Mishkaat ul Masabeeh Hadith 3569 (مشکوۃ المصابیح)

[3569] إسنادہ حسن، رواہ أبو داود (4375)

تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ

وَعَنْ عَائِشَةَ أَنَّ النَّبِيَّ ﷺ قَالَ: ((أقيلوا ذَوي الہيآت عثراتہم إِلَّا الْحُدُود)) . رَوَاہُ أَبُو دَاوُد

عائشہ ؓ سے روایت ہے کہ نبی صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے فرمایا:’’اچھی صفات سے متصف لوگوں سے حدود کے علاوہ ان کی لغزشوں سے درگزر کیا کرو۔‘‘ اسنادہ حسن،رواہ ابوداؤد۔