Sheikh Zubair Alizai

Mishkaat ul Masabeeh Hadith 3573 (مشکوۃ المصابیح)

[3573] إسنادہ ضعیف، رواہ أبو داود (4438) ٭ ابن جریج و أبو الزبیر مدلسان و عنعنا .

تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ

وَعَنْ جَابِرٍ: أَنَّ رَجُلًا زَنَی بِامْرَأَةٍ فَأَمَرَ بِہِ النَّبِيُّ ﷺ فَجُلِدَ الْحَدَّ ثُمَّ أُخْبِرَ أَنَّہُ مُحْصَنٌ فَأَمَرَ بِہِ فرجم. رَوَاہُ أَبُو دَاوُد

جابر ؓ سے روایت ہے کہ کسی آدمی نے کسی عورت کے ساتھ زنا کیا تو نبی صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے اس کے متعلق حکم فرمایا تو اسے کوڑے مارے گئے،پھر آپ کو بتایا گیا کہ وہ تو شادی شدہ ہے تو پھر آپ صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے اس کے متعلق حکم فرمایا تو اسے رجم کیا گیا۔اسنادہ ضعیف،رواہ ابوداؤد۔