Mishkaat ul Masabeeh Hadith 3575 (مشکوۃ المصابیح)
[3575] إسنادہ حسن، رواہ الترمذي (1456) و ابن ماجہ (2561)
تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ
وَعَنْ عِكْرِمَةَ عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللہِ صَلَّی اللہُ عَلَيْہِ وَسلم: ((من وَجَدْتُمُوہُ يَعْمَلُ عَمَلَ قَوْمِ لُوطٍ فَاقْتُلُوا الْفَاعِلَ وَالْمَفْعُول بِہِ)) . رَوَاہُ التِّرْمِذِيّ وَابْن مَاجَہ
عکرمہ،ابن عباس ؓ سے روایت کرتے ہیں،انہوں نے کہا،رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا:’’تم جس شخص کو قوم لوط کا سا کام کرتے ہوئے دیکھو تو فاعل اور مفعول دونوں کو قتل کر دو۔‘‘ اسنادہ حسن،رواہ الترمذی و ابن ماجہ۔