Mishkaat ul Masabeeh Hadith 3577 (مشکوۃ المصابیح)
[3577] سندہ ضعیف، رواہ الترمذي (1457 وقال: حسن غریب) و ابن ماجہ (2563) ٭ عبد اللہ بن محمد بن عقیل ضعیف ضعفہ الجمھور .
تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ
عَنْ جَابِرٍ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللہِ ﷺ: ((إِنَّ أَخْوَفَ مَا أَخَافُ عَلَی أُمَّتِي عَمَلُ قَوْمِ لُوطٍ)) . رَوَاہُ التِّرْمِذِيُّ وَابْن مَاجَہ
جابر ؓ بیان کرتے ہیں،رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا:’’مجھے اپنی امت کے متعلق قومِ لوط کے عمل میں ملوث ہونے کا سب سے زیادہ اندیشہ ہے۔‘‘ سندہ ضعیف،رواہ الترمذی و ابن ماجہ۔