Sheikh Zubair Alizai

Mishkaat ul Masabeeh Hadith 3591 (مشکوۃ المصابیح)

[3591] متفق علیہ، رواہ البخاري (6798) و مسلم (1686/6)

تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ

وَعَنِ ابْنِ عُمَرَ قَالَ: قَطَعَ النَّبِيُّ ﷺ يَدَ سَارِقٍ فِي مِجَنٍّ ثَمَنُہُ ثَلَاثَةُ دَرَاہِمَ

ابن عمر ؓ بیان کرتے ہیں،نبی صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے تین درہم مالیت کی ڈھال کی چوری پر چور کا ہاتھ کاٹا۔متفق علیہ۔