Sheikh Zubair Alizai

Mishkaat ul Masabeeh Hadith 3592 (مشکوۃ المصابیح)

[3592] متفق علیہ، رواہ البخاري (6799) و مسلم (م1687/7)

تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ

وَعَنْ أَبِي ہُرَيْرَةَ عَنِ النَّبِيِّ ﷺ قَالَ: ((لَعَنَ اللہُ السارِقَ يسرقُ البيضةَ فتُقطعُ يَدہ وَيسْرق الْحَبل فتقطع يَدہ))

ابوہریرہ ؓ،نبی صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم سے روایت کرتے ہیں،آپ صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے فرمایا:’’اللہ چور پر لعنت کرے کہ وہ انڈا چراتا ہے تو اس کا ہاتھ کاٹ دیا جاتا ہے،اور وہ رسی چراتا ہے تو اس کا ہاتھ کاٹ دیا جاتا ہے۔‘‘ متفق علیہ۔