Mishkaat ul Masabeeh Hadith 3593 (مشکوۃ المصابیح)
[3593] إسنادہ صحیح، رواہ مالک (839/2 ح 1628 مطولاً) و الترمذي (1449) و أبو داود (4388) و النسائي (86/8۔ 88 ح 4963۔ 4973) و الدارمي (174/2 ح 2309۔ 2314) و ابن ماجہ (2593)
تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ
عَنْ رَافِعِ بْنِ خَدِيجٍ عَنِ النَّبِيِّ ﷺ قَالَ: ((لَا قَطْعَ فِي ثَمَرٍ وَلَا كَثَرٍ)) رَوَاہُ مَالِكٌ وَالتِّرْمِذِيُّ وَأَبُو دَاوُدَ وَالنَّسَائِيُّ وَالدَّارِمِيُّ وَابْنُ مَاجَہْ
رافع بن خدیج ؓ،نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے روایت کرتے ہیں،آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا:’’درخت پر لگے ہوئے پھل اور شگوفے میں ہاتھ نہیں کاٹا جائے گا۔‘‘ اسنادہ صحیح،رواہ مالک و الترمذی و ابوداؤد و النسائی و الدارمی و ابن ماجہ۔