Sheikh Zubair Alizai

Mishkaat ul Masabeeh Hadith 3604 (مشکوۃ المصابیح)

[3604] حسن، رواہ البغوي في شرح السنۃ (327/10 بعد ح 2602) [والحاکم (381/4 ح 8150) و صححہ ووافقہ الذہبي و سندہ حسن]

تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ

وَرُوِيَ فِي شَرْحِ السُّنَّةِ فِي قَطْعِ السَّارِقِ عَنِ النَّبِيِّ ﷺ: ((اقْطَعُوہُ ثمَّ احسموہ))

اور انہوں نے شرح السنہ میں چور کے ہاتھ کاٹنے کے بارے میں نبی صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم سے روایت کیا،آپ صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے فرمایا:’’اس (کے ہاتھ) کو کاٹ دو پھر اسے داغ دو۔‘‘ حسن،رواہ فی شرح السنہ۔