Sheikh Zubair Alizai

Mishkaat ul Masabeeh Hadith 3605 (مشکوۃ المصابیح)

[3605] إسنادہ ضعیف، رواہ الترمذي (1447 وقال: حسن غریب) و أبو داود (4411) و النسائي (92/8 ح4985، 4986 وقال: الحجاج بن أرطاۃ ضعیف لا یحتج بہ) و ابن ماجہ (2587) ٭ حجاج بن أرطاۃ ضعیف مدلس و عنعن .

تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ

وَعَنْ فَضَالَةَ بْنِ عُبَيْدٍ قَالَ: أَتَی رَسُولَ اللہِ ﷺ بسارقٍ فقُطِعَتْ يَدَہُ ثُمَّ أَمَرَ بِہَا فَعُلِّقَتْ فِي عُنُقِہِ. رَوَاہُ التِّرْمِذِيُّ وَأَبُو دَاوُدَ وَالنَّسَائِيُّ وَابْنُ مَاجَہْ

فضالہ بن عبید ؓ بیان کرتے ہیں،ایک چور رسول اللہ صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم کی خدمت میں پیش کیا گیا تو اس کا ہاتھ کاٹ دیا گیا،پھر آپ صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے اس کے متعلق حکم فرمایا تو اسے اس کی گردن میں لٹکا دیا گیا۔اسنادہ ضعیف،رواہ الترمذی و ابوداؤد و النسائی و ابن ماجہ۔