Sheikh Zubair Alizai

Mishkaat ul Masabeeh Hadith 3606 (مشکوۃ المصابیح)

[3606] حسن، رواہ أبو داود (4412) و النسائي (91/8 ح 4983) و ابن ماجہ (2589)

تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ

وَعَنْ أَبِي ہُرَيْرَةَ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللہِ ﷺ: ((إِذَا سَرَقَ الْمَمْلُوكُ فَبِعْہُ وَلَوْ بِنَشٍّ)) . رَوَاہُ أَبُو دَاوُدَ وَالنَّسَائِيُّ وَابْن مَاجَہ

ابوہریرہ ؓ بیان کرتے ہیں،رسول اللہ صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے فرمایا:’’جب غلام چوری کرے تو اسے بیچ دو خواہ ایک ’’نش‘‘ (بیس درہم) ہی ملے۔‘‘ حسن،رواہ ابوداؤد و النسائی و ابن ماجہ۔