Mishkaat ul Masabeeh Hadith 3608 (مشکوۃ المصابیح)
[3608] إسنادہ ضعیف، رواہ مالک (839/2۔ 840 ح 1629) ٭ ابن شھاب الزہري: مدلس و عنعن و مع ذلک صححہ الحافظ ابن کثیر في مسند الفاروق (511/2)! و لہ لون آخر عند الدارقطني (188/3 ح 3378)
تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ
وَعَنِ ابْنِ عُمَرَ قَالَ: جَاءَ رَجُلٌ إِلَی عُمَرَ بِغُلَامٍ لَہُ فَقَالَ: اقْطَعْ يَدَہُ فَإِنَّہُ سرقَ مرآةَ لأمرأتي فَقَالَ عمَرُ رَضِي اللہُ عَنہُ: لَا قَطْعَ عَلَيْہِ وَہُوَ خَادِمُكُمْ أَخَذَ مَتَاعَكُمْ. رَوَاہُ مَالك
ابن عمر ؓ بیان کرتے ہیں،ایک آدمی اپنا غلام لے کر عمر ؓ کے پاس آیا تو اس نے کہا: اس کا ہاتھ کاٹ ڈالیں کیونکہ اس نے میری اہلیہ کا آئینہ چرا لیا ہے۔عمر ؓ نے فرمایا: اس پر قطع نہیں اور وہ تمہارا خادم ہے،اس نے تمہارا سامان اٹھا لیا ہے۔اسنادہ ضعیف،رواہ مالک۔