Sheikh Zubair Alizai

Mishkaat ul Masabeeh Hadith 3630 (مشکوۃ المصابیح)

[3630] متفق علیہ، رواہ البخاري (6848) و مسلم (1708/40)

تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ

عَن أبي بردة بن ينار عَنِ النَّبِيِّ ﷺ قَالَ: ((لَا يُجْلَدُ فَوْقَ عَشْرِ جَلَدَاتٍ إِلَّا فِي حد من حُدُود اللہ))

ابوبُردہ بن نیار ؓ،نبی صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم سے روایت کرتے ہیں،آپ صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے فرمایا:’’اللہ کی حدود میں سے کسی حد کے سوا دس کوڑوں سے زیادہ نہ مارے جائیں۔‘‘ متفق علیہ۔