Sheikh Zubair Alizai

Mishkaat ul Masabeeh Hadith 3631 (مشکوۃ المصابیح)

[3631] إسنادہ حسن، رواہ أبو داود (4493)

تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ

عَنْ أَبِي ہُرَيْرَةَ عَنِ النَّبِيِّ ﷺ قَالَ: ((إِذَا ضَرَبَ أَحَدُكُمْ فَلْيَتَّقِ الوجہَ)) . رَوَاہُ أَبُو دَاوُد

ابوہریرہ ؓ،نبی صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم سے روایت کرتے ہیں،آپ صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے فرمایا:’’جب تم میں سے کوئی مارے تو وہ چہرے (پر مارنے) سے اجتناب کرے۔‘‘ اسنادہ حسن،رواہ ابوداؤد۔