Mishkaat ul Masabeeh Hadith 3632 (مشکوۃ المصابیح)
[3632] إسنادہ ضعیف جدًا، رواہ الترمذي (1462) ٭ إبراہیم بن إسماعیل بن أبي حبیبۃ: ضعیف و داود بن حصین عن عکرمۃ: منکر .
تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ
وَعَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ عَنِ النَّبِيِّ ﷺ قَالَ: إِذَا قَالَ الرَّجُلُ لِلرَّجُلِ: يَا يَہُودِيُّ فَاضْرِبُوہُ عِشْرِينَ وَإِذَا قَالَ: يَا مُخَنَّثُ فَاضْرِبُوہُ عِشْرِينَ وَمَنْ وَقَعَ عَلَی ذَاتِ مَحْرَمٍ فَاقْتُلُوہُ . رَوَاہُ التِّرْمِذِيُّ وَقَالَ: ہَذَا حَدِيثٌ غَرِيب
ابن عباس ؓ،نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے روایت کرتے ہیں،آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا:’’جب آدمی کسی (مسلمان) آدمی سے کہے: اے یہودی! تو اسے بیس کوڑے مارو،اور جب کہے: اے ہجڑے! تو اسے بیس کوڑے مارو اور جو شخص کسی محرم خاتون سے جماع کرے تو اسے قتل کر دو۔‘‘ ترمذی،اور انہوں نے فرمایا: یہ حدیث غریب ہے۔اسنادہ ضعیف جذا،رواہ الترمذی۔