Mishkaat ul Masabeeh Hadith 3633 (مشکوۃ المصابیح)
[3633] إسنادہ ضعیف، رواہ الترمذي (1461) و أبو داود (2713) ٭ صالح بن محمد بن زائدۃ: ضعیف، والحدیث ضعفہ البیھقي (103/9) وغیرہ .
تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ
وَعَنْ عُمَرَ رَضِيَ اللہُ عَنْہُ أَنَّ رَسُولَ اللہِ ﷺ قَالَ: ((إِذَا وَجَدْتُمُ الرَّجُلَ قَدْ غَلَّ فِي سَبِيلِ اللہِ فَاحْرُقُوا مَتَاعَہُ وَاضْرِبُوہُ)) . رَوَاہُ التِّرْمِذِيُّ وَأَبُو دَاوُدَ وَقَالَ التِّرْمِذِيُّ: ہَذَا حَدِيث غَرِيب ہَذَا الْبَاب خَال من الْفَصْل الثَّالِث
عمر ؓ روایت کرتے ہیں،کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا:’’جب تم ایسا آدمی پاؤ جس نے اللہ کی راہ (مال غنیمت) میں خیانت کی ہو تو اس کا سامان جلا دو اور اسے مارو۔‘‘ ترمذی۔ابوداؤد۔اور امام ترمذی نے فرمایا: یہ حدیث غریب ہے۔اسنادہ ضعیف،رواہ الترمذی و ابوداؤد۔