Sheikh Zubair Alizai

Mishkaat ul Masabeeh Hadith 3634 (مشکوۃ المصابیح)

[3634] رواہ مسلم (1985/13)

تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ

عَنْ أَبِي ہُرَيْرَةَ عَنْ رَسُولِ اللہِ ﷺ قَالَ: الْخَمْرُ مِنْ ہَاتَيْنِ الشَّجرتينِ: النخلةِ والعِنَبَةِ . رَوَاہُ مُسلم

ابوہریرہ ؓ،رسول اللہ صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم سے روایت کرتے ہیں،آپ صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے فرمایا:’’شراب ان درختوں کھجور اور انگور سے تیار ہوتی ہے۔‘‘ رواہ مسلم۔