Sheikh Zubair Alizai

Mishkaat ul Masabeeh Hadith 3635 (مشکوۃ المصابیح)

[3635] رواہ البخاري (5588)

تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ

وَعَنِ ابْنِ عُمَرَ رَضِيَ اللہُ عَنْہُمَا قَالَ: خطَبَ عمرُ رَضِي اللہ عَنہُ عَلَی مِنْبَرَ رَسُولِ اللہِ ﷺ فَقَالَ: إِنَّہُ قَدْ نَزَلَ تَحْرِيمُ الْخَمْرِ وَہِيَ مِنْ خَمْسَةِ أَشْيَاءَ: الْعِنَبِ وَالتَّمْرِ وَالْحِنْطَةِ والشعيرِ والعسلِ وَالْخمر مَا خامر الْعقل . رَوَاہُ البُخَارِيّ

ابن عمر ؓ بیان کرتے ہیں،عمر ؓ نے رسول اللہ صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم کے منبر پر خطبہ دیا تو فرمایا: شراب کی حرمت نازل ہو چکی،اور وہ پانچ اشیاء: انگور،کھجور،گندم،جو اور شہد سے تیار ہوتی ہے،اور شراب وہ ہے جو عقل پر پردہ ڈال دے۔رواہ البخاری۔