Sheikh Zubair Alizai

Mishkaat ul Masabeeh Hadith 3636 (مشکوۃ المصابیح)

[3636] رواہ البخاري (5580)

تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ

وَعَنْ أَنَسٍ قَالَ: لَقَدْ حُرِّمَتِ الْخَمْرُ حِينَ حُرِّمَتْ وَمَا نَجِدُ خَمْرَ الْأَعْنَابِ إِلَّا قَلِيلًا وَعَامة خمرنا الْبُسْر وَالتَّمْر. رَوَاہُ البُخَارِيّ

انس ؓ بیان کرتے ہیں،جب شراب حرام کی گئی،ہم انگوروں کی شراب کم پاتے تھے،اور ہماری زیادہ تر شراب خشک اور تازہ کھجور سے تیار ہوتی تھی۔رواہ البخاری۔