Mishkaat ul Masabeeh Hadith 3637 (مشکوۃ المصابیح)
[3637] متفق علیہ، رواہ البخاري (5586) و مسلم (2001/67)
تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ
وَعَنْ عَائِشَةَ قَالَتْ: سُئِلَ رَسُولُ اللہِ ﷺ عَنِ الْبِتْعِ وَہُوَ نَبِيذُ الْعَسَلِ فَقَالَ: ((كُلُّ شَرَابٍ أَسْكَرَ فَہُوَ حَرَامٌ))
عائشہ ؓ بیان کرتی ہیں،رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے شہد کی نبیذ کے متعلق دریافت کیا گیا تو آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا:’’ہر نشہ آور مشروب حرام ہے۔‘‘ متفق علیہ۔