Sheikh Zubair Alizai

Mishkaat ul Masabeeh Hadith 3642 (مشکوۃ المصابیح)

[3642] رواہ مسلم (1984/12)

تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ

وَعَنْ وَائِلٍ الْحَضْرَمِيِّ أَنَّ طَارِقَ بْنَ سُوَيْدٍ سَأَلَ النَّبِيَّ ﷺ عَنْ الْخَمْرِ فَنَہَاہُ. فَقَالَ: إِنَّمَا أَصْنَعُہَا لِلدَّوَاءِ فَقَالَ: ((إِنَّہُ لَيْسَ بِدَوَاءٍ وَلَكِنَّہُ دَاءٌ)) . رَوَاہُ مُسْلِمٌ

وائل حضرمی سے روایت ہے کہ طارق بن سوید نے نبی صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم سے شراب کے بارے میں دریافت کیا تو آپ صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے انہیں منع فرما دیا،انہوں نے عرض کیا: میں اسے دوائی کے لیے بناتا ہوں؟ آپ صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے فرمایا:’’وہ دوائی نہیں،وہ تو بیماری ہے۔‘‘ رواہ مسلم۔