Sheikh Zubair Alizai

Mishkaat ul Masabeeh Hadith 3647 (مشکوۃ المصابیح)

[3647] حسن، رواہ الترمذي (1872) و أبو داود (3676) و ابن ماجہ (3379)

تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ

وَعَنِ النُّعْمَانِ بْنِ بَشِيرٍ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللہِ ﷺ: ((إِنَّ مِنْ الْحِنْطَةِ خَمْرًا وَمِنَ الشَّعِيرِ خَمْرًا وَمِنَ التَّمْرِ خَمْرًا وَمِنَ الزَّبِيبِ خَمْرًا وَمِنَ الْعَسَلِ خَمْرًا)) . رَوَاہُ التِّرْمِذِيُّ وَأَبُو دَاوُدَ وَابْنُ مَاجَہْ وَقَالَ التِّرْمِذِيُّ: ہَذَا حَدِيثٌ غَرِيبٌ

نعمان بن بشیر ؓ بیان کرتے ہیں،رسول اللہ صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے فرمایا:’’گندم سے شراب ہوتی ہے،جو سے شراب ہوتی ہے۔کھجور سے شراب ہوتی ہے،انگور سے بھی اور شہد سے بھی شراب ہوتی ہے۔‘‘ ترمذی،ابوداؤد،ابن ماجہ۔اور امام ترمذی نے فرمایا: یہ حدیث غریب ہے۔حسن،رواہ الترمذی و ابوداؤد و ابن ماجہ۔