Mishkaat ul Masabeeh Hadith 3650 (مشکوۃ المصابیح)
[3650] إسنادہ ضعیف، رواہ أبو داود (3686) ٭ حکم بن عتیبۃ مدلس و عنعن .
تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ
عَنْ أُمِّ سَلَمَةَ قَالَتْ: نَہَی رَسُولُ اللہِ ﷺ عَنْ كُلِّ مُسْكِرٍ ومقتر. رَوَاہُ أَبُو دَاوُد
ام سلمہ ؓ بیان کرتی ہیں،رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ہر نشہ آور اور قُویٰ میں سستی پیدا کرنے والی ہر چیز سے منع فرمایا ہے۔‘‘ اسنادہ ضعیف،رواہ ابوداؤد۔