Mishkaat ul Masabeeh Hadith 3652 (مشکوۃ المصابیح)
[3652] حسن، رواہ أبو داود (3685)
تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ
وَعَنْ عَبْدِ اللہِ بْنِ عَمْرٍو: أَنَّ النَّبِيِّ ﷺ نَہَی عَنْ الْخَمْرِ وَالْمَيْسِرِ وَالْكُوبَةِ وَالْغُبَيْرَاءِ وَقَالَ: ((كُلُّ مُسْكِرٍ حَرَامٌ)) . رَوَاہُ أَبُو دَاوُد
عبداللہ بن عمرو ؓ سے روایت ہے کہ نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے شراب جوئے،نرد / چھوٹے طبلے اور غبیراء (شراب کی ایک قسم) سے منع فرمایا،اور فرمایا:’’ہر نشہ آور چیز حرام ہے۔‘‘ حسن،رواہ ابوداؤد۔