Mishkaat ul Masabeeh Hadith 3653 (مشکوۃ المصابیح)
[3653] حسن دون قولہ: ’’و لا قمار‘‘، رواہ الدارمي (112/2 ح 2099۔ 2100) [و النسائي (318/8 ح 5675 وھو حدیث حسن] ٭ قولہ: ’’ولا قمار‘‘ لم أجدہ و الباقي حسن .
تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ
وَعَنْہُ عَنِ النَّبِيِّ ﷺ قَالَ: ((لَا يَدْخُلُ الْجَنَّةَ عَاقٌّ وَلَا قَمَّارٌ وَلَا مَنَّانٌ وَلَا مُدْمِنُ خَمْرٍ)) . رَوَاہُ الدَّارِمِيُّ وَفِي رِوَايَةٍ لَہُ: ((وَلَا وَلَدَ زِنْيَةٍ)) بَدَلَ ((قمار))
عبداللہ بن عمرو ؓ،نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے روایت کرتے ہیں،آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا:’’والدین کا نافرمان،قمار،احسان جتلانے والا اور ہمیشہ شراب پینے والا جنت میں داخل نہیں ہو گا۔‘‘ دارمی۔اور انہی کی ایک روایت میں قمار کے بجائے ولد زنا ہے۔حسن،رواہ الدارمی۔