Sheikh Zubair Alizai

Mishkaat ul Masabeeh Hadith 3655 (مشکوۃ المصابیح)

[3655] إسنادہ حسن، رواہ أحمد (69/2 ح 5372) و النسائي (80/5۔ 81 ح 2563)

تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ

وَعَنِ ابْنِ عُمَرَ أَنَّ رَسُولَ اللہِ ﷺ قَالَ: ثَلَاثَةٌ قَدْ حَرَّمَ اللہُ عَلَيْہِمُ الْجَنَّةَ: مُدْمِنُ الْخَمْرِ وَالْعَاقُّ وَالدَّيُّوثُ الَّذِي يُقِرُّ فِي أَہْلِہِ الْخَبَثَ . رَوَاہُ أَحْمَدُ وَالنَّسَائِيّ

ابن عمر ؓ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے فرمایا:’’اللہ نے تین قسم کے لوگوں: ہمیشہ شراب پینے والے،والدین کے نافرمان اور دیوث جو اپنے اہل و عیال میں زنا برقرار رکھنے والا ہو،پر جنت کو حرام قرار دے دیا ہے۔‘‘ اسنادہ حسن،رواہ احمد و النسائی۔