Sheikh Zubair Alizai

Mishkaat ul Masabeeh Hadith 3662 (مشکوۃ المصابیح)

[3662] رواہ مسلم (1298/311)

تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ

وَعَنْ أُمِّ الْحُصَيْنِ قَالَتْ: قَالَ رَسُولُ اللہِ ﷺ: ((إِنْ أُمِّرَ عَلَيْكُمْ عَبْدٌ مُجَدَّعٌ يَقُودُكُمْ بِكِتَابِ اللہِ فَاسْمَعُوا لَہُ وَأَطيعُوا)) . رَوَاہُ مُسلم

ام حصین ؓ بیان کرتی ہیں،رسول اللہ صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے فرمایا:’’اگر کسی ناک اور کان کٹے غلام کو تمہارا امیر مقرر کر دیا جائے اور وہ اللہ کی کتاب کے مطابق تمہاری راہنمائی کرے تو پھر اس کی بات سنو اور اطاعت کرو۔‘‘ رواہ مسلم۔