Sheikh Zubair Alizai

Mishkaat ul Masabeeh Hadith 3663 (مشکوۃ المصابیح)

[3663] رواہ البخاري (7142)

تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ

وَعَنْ أَنَسٍ أَنَّ رَسُولَ اللہِ ﷺ قَالَ: ((اسْمَعُوا وَأَطِيعُوا وَإِنِ اسْتُعْمِلَ عَلَيْكُمْ عَبْدٌ حَبَشِيٌّ كَأَنَّ رَأْسَہُ زَبِيبَةٌ)) . رَوَاہُ البُخَارِيّ

انس ؓ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے فرمایا:’’اگر کسی حبشی غلام کو،جس کا سر انگور کی طرح چھوٹا سا ہو،تم پر عامل (گورنر) مقرر کر دیا جائے تو اس کی بات سنو اور اطاعت کرو۔‘‘ رواہ البخاری۔