Sheikh Zubair Alizai

Mishkaat ul Masabeeh Hadith 3674 (مشکوۃ المصابیح)

[3674] رواہ مسلم (1851/58)

تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ

وَعَنْ عَبْدِ اللہِ بْنِ عُمَرَ قَالَ: سَمِعْتُ رَسُولَ اللہِ صَلَّی اللہُ عَلَيْہِ وَسلم يَقُول: ((مَنْ خَلَعَ يَدًا مِنْ طَاعَةٍ لَقِيَ اللہَ يَوْمَ الْقِيَامَةِ وَلَا حُجَّةَ لَہُ. وَمَنْ مَاتَ وَلَيْسَ فِي عُنُقِہِ بَيْعَةٌ مَاتَ مِيتَةً جَاہِلِيَّةً)) . رَوَاہُ مُسلم

عبداللہ بن عمر ؓ بیان کرتے ہیں،میں نے رسول اللہ صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم کو فرماتے ہوئے سنا:’’جس شخص نے (امیر کی) اطاعت سے ہاتھ کھینچ لیا تو وہ روزِ قیامت اللہ سے اس حال میں ملاقات کرے گا کہ اس کے پاس کوئی حجت و عذر نہیں ہو گا،اور جو شخص اس حال میں فوت ہوا کہ اس کی گردن میں امیر کی بیعت نہیں تو وہ جاہلیت کی سی موت مرا۔‘‘ رواہ مسلم۔