Mishkaat ul Masabeeh Hadith 3681 (مشکوۃ المصابیح)
[3681] رواہ البخاري (7148)
تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ
وَعَنْ أَبِي ہُرَيْرَةَ عَنِ النَّبِيِّ ﷺ قَالَ: ((إِنَّكُمْ سَتَحْرِصُونَ عَلَی الْإِمَارَةِ وَسَتَكُونُ نَدَامَةً يَوْمَ الْقِيَامَةِ فَنِعْمَ الْمُرْضِعَةُ وَبِئْسَتِ الفاطمةُ)) . رَوَاہُ البُخَارِيّ
ابوہریرہ ؓ،نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے روایت کرتے ہیں،آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا:’’عنقریب تم امارت ملنے کی حرص و کوشش کرو گے،اور روزِ قیامت وہ (تمہارے لیے) باعث ندامت ہو گی،اس کا ملنا اچھا ہے اور اس کا چھن جانا بُرا ہے۔‘‘ رواہ البخاری۔