Sheikh Zubair Alizai

Mishkaat ul Masabeeh Hadith 3684 (مشکوۃ المصابیح)

[3684] متفق علیہ، رواہ البخاري (3588) و مسلم (2526/199)

تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ

وَعَنْ أَبِي ہُرَيْرَةَ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللہِ ﷺ: ((تَجِدُونَ مِنْ خَيْرِ النَّاسِ أَشَدَّہُمْ كَرَاہِيَةً لِہَذَا الْأَمْرِ حَتَّی يقَعَ فِيہِ))

ابوہریرہ ؓ بیان کرتے ہیں،رسول اللہ صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے فرمایا:’’تم لوگوں میں سے اس شخص کو بہترین پاؤ گے جو اس امر (حکومت و امارت) کو انتہائی ناپسند کرتا ہے یہاں تک کہ وہ اس میں مبتلا نہ ہو جائے۔‘‘ متفق علیہ۔