Sheikh Zubair Alizai

Mishkaat ul Masabeeh Hadith 3702 (مشکوۃ المصابیح)

[3702] إسنادہ ضعیف، رواہ أبو داود (2933) ٭ صالح بن یحیی: لین، و أبوہ مستور .

تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ

وَعَن المقدامِ بن معْدي كِربَ أَنَّ رَسُولَ اللہِ ﷺ ضَرَبَ عَلَی مَنْكِبَيْہِ ثُمَّ قَالَ: ((أَفْلَحْتَ يَا قُدَيْمُ إِنْ مُتَّ وَلَمْ تَكُنْ أَمِيرًا وَلَا كَاتبا وَلَا عريفا)) . رَوَاہُ أَبُو دَاوُد

مقدام بن معدی کرب ؓ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے (ازراہ محبت) اس کے کندھوں پر ہاتھ مارا،پھر فرمایا:’’قُدیم! اگر تم امیر،منشی اور ناظم بنے بغیر فوت ہوئے تو تم کامیاب ہوئے۔‘‘ اسنادہ ضعیف،رواہ ابوداؤد۔